Cart

Verification Process

آرڈر کرنے کے بعد ہمارا نمائندہ 24 کاروباری گھنٹے کے اندر آپ کو کال کرے گا اور آپ کے آرڈر کی تصدیق کرے گا 

تصدیق کرنے کے بعد ہمارا نمائندہ آپ سے ملاقات کرے گا آپ کی شناختی کارڈ کی کاپی اور دو ضمانتی کی شناختی  کارڈ کی کاپی لے گا اور فورم پر دستخط کروائے گا

ضمانتی کوئی بھی ہو سکتا ہے جیسے کوئی پڑوسی, دوست ، رشتہ دار یا کوئی بھی شخص جس کا اپنا گھر ہو یا کاروبار ہو

یہ پورا پروسس 48گھنٹوں کا ہے

پروڈکٹ آپ کو 3 کاروباری دنوں کے اندر پہنچا دیا جاتا ہے۔

Once you place the order on our website, one of our customer representatives will call you in 24 hours for order confirmation. After you confirm the order, our verification team will coordinate a visit with you and take a copy of your CNIC and the CNIC copies of 2 guarantors and ask you to sign the form. These 2 guarantors can be anyone such as your neighbor, relative, friend or acquaintance, who owns a business or property. This entire process is completed within 48 hours and the product is delivered to you within 3 business days.